اوباش کی کمسن بچے سے زیادتی کی کوشش
سرائے مغل(نامہ نگار) کم سن بچے سے اوباش نوجوان کی زیادتی کی کوشش۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاوں ہلہ میں گاوں کے موچی منشا کا کم سن بیٹا بلال گلی میں کھیل رہا تھا کہ اسی گاوں کا اوباش سہیل اسے ڈرا دھمکا کر حویلی میں لے گیا اور زیادتی کی کوشش کرنے لگا۔ بچے کے شور مچانے پر ملزم فرار ہو گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔