• news

بھارت اور اسرائیل کا ایجنڈا اسلام دشمنی ہے:ارمان ادریس چٹھہ

سانگلاہل(نمائندہ نوائے وقت)ممتاز سماجی شخصیت چوہدری ارمان ادریس چٹھہ ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل کا ایجنڈا اسلام دشمنی اور سوچ مذہبی جنونیت ہے ، امریکہ اور اسرائیل خطے میں امن اور طاقت کے توازن میں بگاڑ پیدا کرنا چاہتے ہیں،پاکستان کے عوام اپنے ملک کیلئے جان ومال سب کچھ قربان کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں،اسلام دشمن قوتوں کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے ۔

ای پیپر-دی نیشن