عمرہ کے پہلے دن کسی زائر میں کرونا کا انکشاف نہیں ہوا، محکمہ صحت مکہ
مکہ مکرمہ (آن لائن) مکہ محکمہ صحت نے کہا ہے عمرہ زیارت کی بحالی کے پہلے دن کسی بھی عمرہ زائر میں کرونا کا انکشاف نہیں ہوا۔ مسجد الحرام میں عمرے کے پہلے دن تمام زائرین کا ابتدائی معائنہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کسی بھی زائر میں کرونا نہیں تھا۔