پشاور نامعلوم افراد نے سرکاری کالج کے پروفیسر کو قتل کر دیا
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور میں سرکاری کالج کے پروفیسر کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق سپریئر سائنس کالج کے پروفیسر نعیم الدین کو درہ روڈ پر گولیاں ماری گئیں۔ مقتول پروفیسر کی نعش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی۔