• news

خواتین کی خود مختاری‘ آزادی میں مردوں کا کردار کلیدی ہے: ملالہ یوسفزئی 

 لندن (این این آئی) دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ پاکستانی تعلیمی رہنما اور انسانی حقوق کی کارکن ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے  خواتین کی خودمختاری اور آزادی میں مرد حضرات کا کردار کلیدی ہوتا ہے۔ بالی وڈ اداکارہ  کے ساتھ ان کی جانب سے بنائے گئے ادارے ٹویک انڈیا کے پلیٹ فارم پر آن لائن بات کرتے ہوئے ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ ان کی خودمختاری، آزادی اور مشہوری میں بھی ان کے والد کا کردار ہے۔ کوئی تعریف کرے تو اچھا لگتا ہے‘ کم عمری میں بڑے معاملات کا سامنا کیا‘ وقت اور حالات سے بہت کچھ سیکھا۔

ای پیپر-دی نیشن