• news

ڈی جی ایکسائز صالحہ سعید کی  تعیناتی ہائی کورٹ میں چیلنج 

لاہور ( وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی ایکسائز صالحہ سعید کی تعیناتی چیلنج کردی گئی۔ درخواست گزار ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے توسط سے دائر درخواست میں حکومت پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا اور موقف اختیار کیا ہے کہ 30 ستمبر کو گریڈ 20 کے مسعود الحق کو ڈی جی کے عہدے سے ہٹا کر انکی جگہ گریڈ 19 کی افسر صالحہ سعید کو ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب تعینات کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن