پاکستانی سمیت دنیا بھر میں سلام ٹیچرز ڈے منایا گیا
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سلام ٹیچرز ڈے گزشتہ روز منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں سیمینارز‘ کانفرنسز اور تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ مقررین نے اساتذہ کی اہمیت کو اجاگر کیا۔