• news

نیب پراسیکیوٹر نے نوازشریف کے گھر کے اطراف ڈھول بجا کر اعلان کا نہیں کہا: ترجمان

لاہور (نوائے وقت رپورٹ)  نیب نے نوازشریف  کے گھر کے اطراف  ڈھول بجا کر اعلانات کرنے کی وضاحت کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ نیب  پراسیکیوٹر نے ایسے جملے استعمال نہیں کئے۔

ای پیپر-دی نیشن