• news

قوم فیصلہ سنائے گی تو باقی سب دھرے رہ  جائیں گے: نواز شریف

 لندن (عارف چودھری) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اب قوم نے اپنا فیصلہ صادر کرنا ہے اور جب قوم فیصلہ سنائے گی تو سب فیصلے دھرے کے دھرے رہ جائیں گے۔ انہوں نے میڈیا سے کہا کہ وہ اٹھے،  لندن میں پاکستانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے خود کو اشتہاری قرار دینے حوالے سے کہا کہ جو کچھ ہو رہا ہے کیا قوم اس سے اتفاق کرتی ہے؟۔ اب تو قوم نے فیصلہ صادر کرنا ہے، سارے فیصلے دھرے کے دھرے رہ جائیں گے۔ قوم اپنا فیصلہ صادر کر کے رہے گی۔

ای پیپر-دی نیشن