• news

ساہیوال: خاتون پوسٹ ماسٹر کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی عہدیدار کے بھائی  کو شخصی ضمانت پر چھوڑ دیا گیا

  ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت) لیڈی پوسٹ ماسٹر صوفیہ قاسم کو تھپڑ مارنے کا معاملہ، پولیس نے تحریک انصاف کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات نوید اسلم کے بھائی ڈاکٹر نعیم اسلم کو تحریک انصاف کے ضلعی صدر اور سابق ایم این اے رائے حسن نواز کی طرف سے ملزم میاں نوید اسلم کو پیش کرنے کی یقین دہانی کے بعد حراست  سے آزاد کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن