• news

کاہنہ: شادی سے انکار پر نوجوان نے چھری کے وار کر کے 28سالہ لڑکی کو زخمی کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)کاہنہ کے علاقہ میں شادی سے انکار پر نوجوان نے چھریوں کے وار سے 28سالہ لڑکی کو زخمی کردیا ۔ فیروز پور روڈ پر کار سوار جواں سالہ لڑکی کو زخمی حالت میں سڑک کنارے پھینک کر فرا رہو گئے۔بعدازاں لڑکی کی شناخت عشرت کے نام سے ہوئی۔لڑکی کے والد نے الزام لگایا کہ اس کی بیٹی عشرت گنگا رام ہسپتا ل میں بطورنرس کام کرتی ہے ملزم علی نے عشرت کو شادی کے انکار پر زخمی کیا لڑکی کو زخمی حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن