• news

ثابت ہو گیا بھارت عالمی  دہشت گرد ہے: قمر الزماں بابر

لاہور (پ ر) پاکستان پیس گروپ کے چیئرمین قمر الزماں بابر نے کہا ہے کہ ایک بار پھر بھارت کے دہشت گردی کا سرپرست ہونے کے ثبوت دنیا کے سامنے آ گئے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بھارت بے نقاب ہو گیا ہے۔ بھارت امن کا دشمن نمبر ون ہے۔ دہشت گردی کے ہر واقعہ میں ملوث ہونے سے پردہ اٹھنے کے بعد اقوام متحدہ کو بھارت پر سخت ترین پابندیاں عائد کرنا چاہئیں۔

ای پیپر-دی نیشن