لاہور ایئرپورٹ پرمسافر سے 39 قیمتی موبائل فونز برآمد‘ ملزم گرفتار
لاہور (صباح نیوز)لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کے 39آئی فون برآمد کر لئے گئے۔ پاکستان اور برطانیہ کی دوہری شہریت رکھنے والے مرزا عرفان بیگ فون کپڑوں کے اندر جسم پر ٹیپ سے لگا رکھے تھے۔