• news

فواد چودھری  سے پوچھیں کس وزیر نے لندن سے فون کیا تھا‘پی ٹی آئی کے 11,10  ایم این اے ہیں کچھ کر لیں: خواجہ آصف

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) خواجہ آصف نے فواد چودھری کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ ان سے کوئی پوچھے  وہ کون وزیر تھا جس نے لندن فون کیا تھا۔ اس وزیر نے لندن فون کرکے کہا کہ اس کے ساتھ پی ٹی آئی کے 10 سے 11ایم این اے ہیں کچھ کریں‘ ہم تیار بیٹھے ہیں۔ اس  وزیر نے لندن میں جس کو فون کیا تھا ان کا نام بتا سکتا ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن