• news

سونا 1800 روپے تولہ مہنگا، قیمت ایک لاکھ 16 ہزار 200  ہو گئی 

لاہور/ کراچی (کامرس رپورٹر+ نوائے وقت رپورٹ) ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1800روپے  اضافے سے 116200روپے ہو  گئی۔ جس سے24قیراط  10گرام سونے کی قیمت 1543روپے اضافے سے 99623روپے ہو گئی۔ 22قیراط 10گرام سونے کی قیمت 91321روپے ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن