• news

ہائیکورٹ نے ائر بلیو کریش متاثرین کی درخواست میں ترمیم کی استدعا منظور کر لی 

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے ائیر بلیو کریش کے متاثرین کی ائیرایکٹ 2012 کے خلاف دائردرخواست میں ترمیم کرنے کی استدعا منظورکرتے ہوئے درخواست ترمیم کے بعد دوبارہ دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن