• news

ولی عہد ابوظہبی کو اسرائیلی وزیراعظم کا فون، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال 

ابوظہبی(شِنہوا) ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زید النہیان کو اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی جانب سے ایک فون کال موصول ہوئی ۔دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن