• news

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر گلوکار شوکت علی کا کراچی ہسپتال میں علاج شروع 

لاہور(کلچرل رپورٹر) لیجنڈ گلوکار شوکت علی کراچی  پہنچ گئے  جہاںگمبٹ انسٹی ٹیوٹ سندھ میںان کا علاج شروع ہوگیا ہے۔ انہیںبذریعہ ایمبولینس سپتال لایا گیا۔ ڈائریکٹر گمبٹ ڈاکٹر رحیم بخش نے لیجنڈ گلوکار شوکت علی کا استقبال کیا۔ گلوکار شوکت علی کے صاحب زادے بھی ان کے ساتھ ہیں۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی خصوصی ہدایت پر گلوکار کو علاج کے لیے کراچی لایا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن