• news

 کا بینہ  کے اجلاس میں    انڈوں کی قیمتوں میں  اضافے  کا تذکرہ 

اسلام آباد( وقائع  نگار خصوصی) وفاقی کا بینہ  کے اجلاس میں    انڈوں کی قیمتوں میں  اضافے  کا تذکرہ ہوا   ۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ  اس سے قبل  شدید سردی میں انڈوں کی قیمت  120تا 130  روپے فی درجن سے  اوپر نہیں جاتی تھی تاہم اب گرمی کے سیزن میں انڈہ 190 روپے تک فی درجن بک رہا ہے ۔ انڈہ مافیا کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے۔

ای پیپر-دی نیشن