• news

پنوعاقل کے قریب مال گاڑی کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ٹرینوں کی آمدورفت معطل رہی

 سکھر(آن لائن)پنوعاقل کے قریب مال گاڑی کی چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، اپ اور ڈاؤن ریلوے ٹریک بلاک، ٹرینوں کی آمدورفت معطل رہی۔ تفصیلات کے مطابق پنوعاقل کے قریب مہیسرو ریلوے سٹیشن کے مقام پر کراچی سے پنجاب جانے والی مال گاڑی کی چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن