وزیراعظم کی کنونشن تقریب میں شرکت، نیا بنچ تشکیل دینے کا نوٹ چیف جسٹس کوارسال
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وزیراعظم کو کنونشن تقریب میں شرکت کا معاملہ میں رجسٹرار آفس نے نیا بنچ تشکیل دینے کا نوٹ چیف جسٹس کو بھجوا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس نے نوٹ کیساتھ وزیراعظم و دیگر کو نوٹسز جاری کرنے کا حکم نامہ بھی لف کیا، ازخود نوٹس پر بنچ کی تشکیل ہونے کے بعد حکم نامہ کے مطابق نوٹسز جاری ہونگے۔