• news

خوراک کا عالمی دن آج منایا جائے گا

ڈسکہ( این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوراک کا دن( آج)16اکتوبر کو منایا جائے گاعالمی خوراک کے مسئلے سے متعلق عوام میں بیداری پیدا کرنے اور بھوک ،ناقص غزا اور غربت کے خلاف جدوجہدمیں اتحاد کو مستحکم کرنے کیلئے اقوام متحدہ کے ممبر ممالک اس تاریخ کو عالمی یوم خوراک کے ظور پر مناتے ہیں16 اکتوبر1945 کو کینیڈامیںکوٹیک کے مقام کے مقام پرادارہ  خوراک و زراعت کے قیام کی سالگرہ منانے کیلئے ادارہ کی کانفرنس کی جانب سے 1979 قرارداد منظور ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن