• news

قومی فاسٹ بائولر ڈیانا بیگ نے 25ویں سالگرہ منائی 

 لاہور (نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر)قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی فاسٹ باؤلر ڈیانا بیگ نے25ویں سالگرہ نیشنل ویمن ہائی پرفارمنس کیمپ، کراچی میں ساتھی کھلاڑیوں کے اتھ منائی۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل اکاؤنٹ سے ڈیانا کی سالگرہ کی تقریب کی ویڈیو جاری کی۔

ای پیپر-دی نیشن