• news

پاکستان سمیت دنیا بھر میں  خوراک کا  دن منایا گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان سمیت دنیابھرمیں16اکتوبرکوخوراک کا عالمی دن منایاگیا، دنیا بھر میں 80 کروڑ سے زائد افراد کو خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے، پاکستان میں 20 فیصد بڑے اور45 فیصد بچے خوراک کی کمی کا شکار ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن