حسن علی ری ہیب کے بعد ایکشن میں واپسی کیلئے تیار
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) فاسٹ بائولر حسن علی ری ہیب مکمل کرنے کے بعد دوبارہ ایکشن میں واپس آنے کیلئے تیار ہیں۔ حسن علی نے کہا ہے کہ فاسٹ بائولنگ میں سخت مقابلے کے باوجود ٹیم میں محنت کر کے واپس آئیں گے ا ور ماضی والی جگہ حاصل کریں گے ۔