• news

وسیم اکرم اور شنیرا کا کرکٹر عمر گل کو خراج تحسین

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)سابق کپتان وسیم اکرم اور اہلیہ شنیرا اکرم نے ریٹائرمنٹ لینے والے قومی کرکٹر عمر گل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمر گل شاندار، میچ ونر کرکٹر رہے۔وسیم اکرم نے عمر گل کو عالمی سطح پر پاکستان کرکٹ کا ایمبیسڈر قرار دیا۔

ای پیپر-دی نیشن