• news

بلوچستان: مزید 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق، رواں سال کیسز 23 ہو گئے 

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان میں دو بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو نے کے بعد رواں سال بلوچستان میں پولیو وائرس کے کیسز کی تعداد 23 ہوگئی۔ محکمہ صحت کی جا ری کر دہ رپورٹ کے مطابق چلتن ٹائون میں چار سالہ بچے جبکہ پشین کی تحصیل برشور میں15ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو ئی۔ جنہیں پولیو وائرس سے بچائو کے قطرے والدین کی طرف سے نہیں پلائے گئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن