پیوٹن کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ ،کرونا کیخلاف اقدامات تیل پیداوار کیلئے تعاون پر اتفاق
ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) روس کے صدر پیوٹن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ کریملن کے مطابق تیل کی عالمی مارکیٹ صورتحال اوپیک پلس معاہدوں پر عملدرآمد پر بات چیت کی اور تیل کی پیداوار کرونا کے خلاف اقدامات میں تعاون اور روسی ویکسین کے استعمال پر بھی اتفاق کیا گیا۔