• news

اسسٹنٹ کمشنر صفدرآبادکی مرکزی انجمن تاجران سے میٹنگ

صفدرآباد (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر صفدرآبادکی مرکزی انجمن تاجراں سے میٹنگ ۔تاجروں کو سرکاری نرخوں پر اشیاء خورونوش فروخت کرنے کی ہدایت ۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا ہے کہ مہنگے داموںاشیاء خوردو نوش فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے مہنگے داموں اشیاء روزمرہ فروخت کر نے پرمجموعی طورپر پانچ دکانداروں کو جرمانے کئے۔

ای پیپر-دی نیشن