• news

تحصیل فیروزوالہ کے مقامی صحافی  باو بشیر احمد کے والد  انتقال کرگئے

فیروزوالہ(نامہ نگار)تحصیل فیروزوالہ کے مقامی صحافی باو بشیر احمد کے والد مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے جن کو شرقپور خورد کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ وکلاء ‘صحافیوں‘سماجی اور سیاسی اور ادبی تنظیموں کے ارکان کے علاوہ علاقہ کے معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مرحوم کی رسم قل آج ان کی رہائش گاہ شرقپور خورد میں ادا کی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن