• news

مزار قائد کے تقدس کی پامالی پر کم سے کم 3 سال سزا، جرمانہ ہو سکتا ہے 

کراچی (نیٹ نیوز) مزار قائد کے تقدس کو پامال کرنے پر قائداعظم پروٹیکشن اینڈ مینٹیننس آرڈیننس کی سیکشن 8,6 اور 10 کے مطابق مزار کے اندر کسی بھی قسم کے جلسے جلوس کی معانعت ہے۔ مزار قائد تحفظ ایکٹ یہ بھی کہتا ہے کہ کسی بھی جرم کی کم سے کم سزا 3 سال یا اسے جرمانے میں بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ تحفظ ایکٹ کی سیکشن 427 کے تحت 50 ہزار روپے سے زائد کا نقصان پہنچانا جرم ہے جبکہ سیکشن 506 بی کی خلاف ورزی کی سزا بھی دو سال اور جرمانہ ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن