• news

بھارت نے غلطی سے متنازعہ علاقے میں آنے والا چینی فوجی گرفتار کر لیا‘ رہائی کا معاملہ طے 

لداخ (نوائے وقت رپورٹ) بھارت نے لداخ میں چینی فوجی کو حراست میں لے لیا۔ چینی میڈیا کے مطابق سپاہی غلطی سے منازعہ علاقے میں چلا گیا تھا۔ چینی فوجی کی رہائی سے متعلق معاملات طے پا گئے ہیں جلد رہا کر دیا جائیگا۔ 

ای پیپر-دی نیشن