• news

مسلم لیگ ن  نے پارلیمانی ایڈوائزری گروپ کا اجلاس کل کی بجائے آج طلب کر لیا 

اسلام آباد (وقائع  نگار خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے  پارلیمانی ایڈوائزری گروپ کا اجلاس 21اکتوبر 2020ء کی بجائے ایک روز آج  طلب  کر لیا ہے جس میں پارٹی کے قائد  محمد نواز شریف کے حالیہ خطاب کے  بعد کی پیدا ہونے والی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن