• news

جوبائیڈن صدارتی الیکشن جیت کر کرسمس سیزن منسوخ کر دینگے‘ ٹرمپ‘ رقص بھی کیا 

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر جوبائیڈن نومبر میں جیت جاتے ہیں تو وہ کرسمس سیزن ہی منسوخ کر دیں گے ریاست نیواڈا کے شہر کارسن سٹی میں حمایتیوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر جو بائیڈن یہاں آ جائیں تو یہ بھوتوں کا شہر بن جائے گا اور کرسمس سیزن منسوخ ہو جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن