• news

سابق صدر فاروق لغاری کی  10ویں برسی آج منائی جائے گی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سابق صدر فاروق احمد خاں لغاری کی 10ویں برسی آج 20 اکتوبر منگل کو منائی جائے گی۔ وہ 29مئی 1940 کو جنوبی پنجاب کے علاقے چوٹی زیریں میں پیدا ہوئے تھے۔ 1973میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور سینٹ کے رکن منتخب ہوئے۔ 

ای پیپر-دی نیشن