• news

کراچی طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی  رپورٹ ہائیکورٹ میں چیلنج 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) کراچی طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ  کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ طیارہ حادثہ میں جاں بحق پائلٹ کے بھائی سلمان اعظم نے تحقیقاتی بورڈ کی رپورٹ کو چیلنج کیا۔

ای پیپر-دی نیشن