چین دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت بن گیا، امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا
بیجنگ (نوائے وقت رپورٹ) چین نے ایک بڑے شعبے میں پہلی بار امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت کا تاج اپنے سر پر پہن لیا ہے۔ چین میں باکس آفس پر فلموں نے لگ بھگ دو ارب ڈالرز کا بزنس کر لیا ہے ۔