14 سالہ طالبہ نے کرونا کا ممکنہ علاج دریافت کر لیا
لاہور (نیوز ڈیسک) دینا بھر کے ماہر سائنسدان کرونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا مؤثر علاج دریافت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر سکول کی ایک طالبہ نے لگتا ہے کہ سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ طالبہ انکیا شیرابورلو نے 3 ایم ینگ سائنیسٹ چیلنج اور 25 ہزار ڈالرز کا انعام جیتا۔ انہیں یہ اعزاز کرونا کے ایک امکانی علاج کو دریافت پردیا گیا۔