• news

بھارت میں ریسٹورنٹ میں  زپ والے ماسک متعارف 

کلکتہ (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں کرونا وباء کے دوران ریسٹورنٹس میں زپ والے ماسلک متعارف کرائے گئے ہیں جس کے ذریعے صارفین بغیر ماسلک ہٹائے آرم سے کھانا کھا سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن