• news

 لوک ورثہ میں مبینہ کرپشن کے نیب ریفرنس میں گواہ کی عدم موجودگی کے باعث سماعت ملتوی

اسلام آباد (نامہ نگار) احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکی عدالت نے سینیٹر روبینہ خالد وغیرہ کے خلاف لوک ورثہ میں مبینہ کرپشن کے نیب ریفرنس میں گواہ کی عدم موجودگی کے باعث سماعت ملتوی کر دی۔ 

ای پیپر-دی نیشن