وزیراعظم کی خواتین کی مخاطب کرتے احتیاط برتنے کی ہدایت
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اپوزیشن کی طرف سے غیر سیاسی خواتین کو ہدف تنقید بنانے پر کاربند ہیں۔ بحث کی گئی کابینہ نے کہا کہ مشرقی تہذیب میں جو بھی خواتین کے بارے میں شائستگی کو برقرار رکھا جاتا ہے۔ وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو سیاسی خواتین کے حوالے سے محتاط انداز اختیار کرنے کی ہدایت کی سوات میں پی ٹی آئی کا جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ کابینہ کو آگاہ کر دیا گیا۔ اسد عمر نے کہا کہ جلسہ ضرور کریں لیکن ایس او پیز پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ کرونا پھر پھیل رہا ہے احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑا جائے۔