• news

حکومت ریسٹورنٹ ‘ہوٹل انڈسٹری فعال کرنے میں کردار ادا کرے : لاہور چیمبر 

لاہور(کامرس رپورٹر) لاک ڈاون میں ریسٹورنٹ اور ہوٹل انڈسٹری کو نقصانات اْٹھانے پڑے۔ حکومت دوبارہ  فعال ہونے میں کردار ادا کرے۔ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے صدر میاں طارق مصباح، سینئر نائب صدر ناصر حمید خان اور نائب صدر طاہر منظور چوہدری  نے ’انٹرنیشنل شیف ڈے‘ کے حوالے سے تقریب میں کیا۔
وفد کی قیادت لاہور ریسٹورنٹس یونٹی ایسوسی ایشن کے صدر عامر رفیق قریشی کر رہے تھے۔ لاہور چیمبر کے ایگزیکٹیو کمیٹی ممران، شاہد نظیر، حاجی آصف سحر،فیاض حیدر، شیریں ارشد خان اور ملک ریاض اقبال بھی موجود تھے۔ 

ای پیپر-دی نیشن