• news

نصرت بھٹو کی 9ویں برسی کل منائی جائے گی 

جہانیاں(آن لائن) سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی شریک حیات بے نظیر بھٹو کی والدہ نصرت بھٹو کی نویں برسی 23اکتوبر جمعہ کومنائی جائے گی۔ملک بھر کے مرکزی ،صوبائی ،ڈویژنل،ضلعی اور تحصیل سطح پر تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں پیپلز پارٹی کے کارکن مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور اجتماعی دعائیں بھی کی جائیں گی ۔

ای پیپر-دی نیشن