• news

سندھ ٹورازم ڈیپارٹمنٹ میں کرپشن‘ تینوں  ملزموں کی درخواست قبل از گرفتاری منظور

اسلا م آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے سندھ ٹورازم ڈیپارٹمنٹ میں کرپشن کے ملزمان الطاف حسین، روشن علی اور غلام مرتضی کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کرتے ہوئے نیب کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ سپریم کورٹ درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کی سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن