امریکی انتخابات: صدرٹرمپ کا چین میں ایک بنک اکاؤنٹ ہے: نیویارک ٹائمزکا انکشاف
واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چین میں ایک بینک اکاؤنٹ ہے اور وہ چین میں برسوں تک کاروباری منصوبوں کی تلاش میں رہے ہیں۔اس اکاؤنٹ کو ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹلز مینیجمنٹ کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے ۔