• news

امریکی خاتون اول نے کھانسی کی وجہ سے انتخابی مہم کی مصروفیات کو منسوخ کردیا

واشنگٹن(شِنہوا)امریکہ کی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے کھانسی کے باعث تاحال بیمار ہونے کی وجہ سے صدارتی انتخاب میں اہمیت کی حامل ریاست پنسلوانیا کا اپنا طے شدہ انتخابی مہم کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن