• news

وزیراعظم کی ہدایت پر چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کو وفاقی وزیر کا عہدہ دیدیا گیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر چیئرمین کشمیر کمیٹی کو وفاقی وزیر کا عہدہ دے دیا گیا۔ وفاقی حکومت نے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کی کشمیر کمیٹی کو فعال بنانے کی کاوشوں کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں وفاقی وزیر کا عہدہ دے دیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن