ماڈل کورٹس نے مجموعی طور پر 292مقدمات کا فیصلہ سنا دیا
راولپنڈی (جنرل رپورٹر) پاکستان بھر کی ماڈل کورٹس نے گزشتہ روزمجموعی طور پر 292مقدمات کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ ماڈل کریمینل ٹرائل کورٹس نے قتل کے15اور منشیات کے33 مقدمات کا شامل ہیں۔ تمام عدالتوں نے کل 176گواہوں کے بیانات قلمبند کئے ہیں۔