• news
  • image

افکار اقبال

 جو مذہب دوسرے مذہبوں کیلئے بدخواہی کے جذبات رکھتا ہو‘ وہ نیچ  اور کمینہ فطرت ہے۔ میں دوسرے مذہبوں کے رسوم‘ قوانین‘ مذہبی اور معاشرتی اداروں کا احترام کرتا ہوں اور یہی نہیں بلکہ قرآنی تعلیمات کے مطابق ضرورت پڑنے پر ان کی عبادت گاہوں کی حفاظت کرنا‘ میرا فرض ہے۔
(کتاب افکار اقبال / مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال) 

epaper

ای پیپر-دی نیشن