• news

سابق گورنر پنجاب لیفٹیننٹ  جنرل (ر)راجہ سروپ خان انتقال کر گئے

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) سابق گورنر پنجاب لیفٹیننٹ  جنرل (ر)راجہ سروپ خان وفات پا  گئے  ہیں مرحوم کی نما زجنازہ  آج ( جمعتہ المبارک) دن دس بجے آرمی ریس کورس گراونڈ میں ادا کی جائے گی جبکہ سہ پہر چار بجے ان کے آبائی گائوں ماڈرن جبوٹ میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی

ای پیپر-دی نیشن